Posts

Showing posts with the label حجامہ ایک محفوظ طریقہ علاج ہے اگر اسے کسی ماہر معالج یا معتبر تھیراپسٹ سے کرایا جائے تو بہتر ہے

lahore hijama clinic

Image
👇 آئیے جانتے ہیں کہ "حجامہ" کیا ہے؟ 👇 ’’حجامہ" عربی زبان کے لفظ حجم سے نکلا ہے، جس کے معنی کھینچنا/چوسنا ہے۔ اِس عمل میں مختلف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون نکالا جاتا ہے۔ انسانی صحت کا دارومدار جسمانی خون پر ہے اگر خون صحیح ہے تو انسان صحت مند ہے، ورنہ مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے۔ بیماریاں اس فاسد خون کے ساتھ نکل جاتی ہیں۔ "حجامہ" ایک قدیم علاج ہے، اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ اور ملائکہ کا تجویز کردہ ہے۔ اِس قدیم طریقہ علاج میں جسم کے 143 مقامات سے فاسد خون نکال کر مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے۔ حضرت محمد ﷺ نے "حجامہ" لگانے کو علاجوں میں سب سے افضل عمل قرار دیا ہے۔ 👇 "حجامہ" اور جدید میڈیکل سائنس 👇 جدید میڈیکل سائنس اب تیزی سے "حجامہ" کی جانب متوجہ ہو رہی ہے۔ مغربی سائنس دان اور تحقیقاتی ادارے "حجامہ" پر مسلسل تحقیق میں مصروف ہیں، ان تمام تحقیقات کی بنیاد قدیم ترین طبی کتاب ریبس پائرس ہے۔  سائنس دان اس امر پر بھی حیران ہیں کہ ہزاروں سال قبل انسان نے میڈیکل کی اِس قدر پیچیدہ گتھی کس طرح سلجھ...